This version adds inline thumbs, just like on dA: :thumb98765:
Version history
- 1.5: switched to jCarousel Lite
- 1.4: added a deviantART v6 skin
- 1.3: added jCarousel
- 1.2: use any query; added file-based caching
- 1.1: display random thumbs
- 1.0: initial release







[...] چند ماہ قبل برادر ساجد اقبال نے اپنی ایک پوسٹ میں پر فلکر(Flickr) اکاؤنٹ سے تصاویر سائیڈ بار میں شامل کرنے کا طریقہ بتایا تھا تو دل سے ایک خواہش اٹھی تھی کہ کاش کوئی ایسا پلگ ان ہوتا جس سے Deviantart.com کے اکاؤنٹ سے اپنی تخلیقات و تصاویر بلاگ پر پیش کرپاتا۔ اس خواہش کو عملی جامہ پہنانا میرے بس کی تو بات نہ تھی اس لیے انتظار کے علاوہ اور کوئی چارہ بھی نہ تھا۔ بالآخر تین ماہ بعد ایک ایسا پلگ ان مل گیا جس کے ذریعے آپ Deviantart پر اپنے یا کسی بھی ساتھی کے اکاؤنٹ سے تصاویر و تخلیقات کو اپنے بلاگ کی سائیڈ بار میں شامل کر سکتے ہیں اور یہ پلگ ان ہے Deviant Thumbs. [...]